top of page
Fiqah e Jafria Online School _ Shia Online School _ Shia Quran Center Online _ Al Mehdi On
  • Writer's pictureAbbas

Dua e Joshan Kabeer دعائے جوشن کبیر with Urdu Translation


دعائے جوشن کبیر

بلدالامین و مصباح کفعمی میں مروی ہے کہ امام زین العابدین (ع)نے اپنے والد گرامی سے اور انہوں نے اپنے والد امیر المومنین (ع)سے اور انہو ں نے حضرت رسول ﷺسے روایت کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ دعا جبرائیل (ع)نے ایک جنگ کے دوران آنحضرت کو پہنچائی اس وقت آپ نے بھاری بھر کم زرہ پہن رکھی تھی ، جسکے بوجھ سے آپ کے جسم کو تکلیف ہو رہی تھی۔ جبرائیل (ع)نے عرض کی کہ یامحمد مصطفٰی آپکا رب آپکو سلام کہتا ہے اور فرماتا ہے کہ یہ بھاری زرہ اتار دیں اور یہ دعا پڑھیں کہ یہ آپ کیلئے اور آپکی امت کیلئے حفظ و امان کی باعث ہے۔پھر اس دعا کے اور فضائل و فوائد بھی بتائے کہ جنکے ذکر کی یہاں گنجائش نہیں ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں فرمایا کہ جو شخص اسے کفن پر لکھے تو خدا کی رحمت سے دور ہے کہ اسے جہنم میں جلائے۔ اور جو شخص رمضان المبارک کی پہلی رات، خلوص نیت کے ساتھ یہ دعا پڑھے تو اسکو شب قدر دیکھنا نصیب ہو گی اور خدا وند عالم اسکی خاطر ستر ہزار فرشتے پیدا کرے گا جو تسبیح و تقدیس کریں گے کہ جسکا ثواب اسکو ملے گا۔ اسکی مزید فضیلت بھی بیان ہوئی ہے کہ جو شخص ماہ رمضان میں تین مرتبہ یہ دعا پڑھے تو خدا تعالی اسکے جسم پر جہنم کی آگ حرام کر دیگا، جنت اس کیلئے واجب قرار دے گا اور دو فرشتے اس پر مقرر کر دے گا جو گناہوں سے اسکی حفاظت کریں گے اور وہ زندگی بھر خدا کی امان میں رہے گا۔اور روایت کے آخر میں ہے کہ امام حسین (ع)نے فرمایا : میرے والد گرامی علی ابن ابی طالب # نے مجھے اس دعا کومحفوظ کرنے کی وصیت فرمائی اور ہدایت کی کہ میں اسے انکے کفن پر لکھوں، اپنے اہلبیت کو اس کی تعلیم دوں اور انہیں اسکے پڑھنے کی ترغیب دلاؤں۔ یہ ہزار اسم ہیں کہ انہیں میں اسم اعظم ہے۔مؤلف کہتے ہیں کہ اس روایت سے دوباتیں معلوم ہوتی ہیں ، ایک یہ کہ اس دعا کا کفن پر لکھنا مستحب ہے۔ جیسا کہ علامہ بحرالعلوم (خدا انکی قبر کو معطر فرمائے )نے اپنی کتاب درّہ میں اسکی طرف اشارہ کیا ہے۔

وَسُنَّ أَنْ یَکْتُبَ بِالْاَکْفان ِ شَھادَةُ الاِِسْلامِ وَالْاِیْمَانِ

سنت ہے کہ میت کے کفن پر لکھا جائے ، اسلام اور ایمان کی شھادت

وَھَکَذا کِتابَةُ الْقُرْآنِ وَالْجَوْشَنِ الْمَنْعُوتِ بِالْاَمَانِ

اسی طرح قرآن کریم بھی لکھا جائے اور دعا جوشن کو لکھا جائے جو وسیلہِ حفظ و امان ہے

دوسری یہ کہ اس دعا کوآغاز ماہ رمضان میں پڑھنا مستحب ہے، لیکن اس کا شب قدر میں پڑھنے کے بارے میں مذکورہ روایت میں کوئی تذکرہ نہیں ہے ۔ تاہم علامہ مجلسی (علیہ الرحمہ) نے زاد المعاد میں شب قدر کے اعمال میں اسکا ذکر کیا ہے۔اوربعض روایات میں ہے کہ دعا جوشن کبیر کو شب قدر کی تینوں راتوں میں پڑھا جائے اور ہمارے لئے اس مقام پر بزرگوار کا فرمان ہی کافی ہے(اللہ انہیں دار الاسلام میں داخل کرے)۔

خلاصہ یہ کہ اس دعا کی ایک سو فصلیں ہیں اور ہر فصل میں الله تعالیٰ کے دس اسماء ہیں اور ضروری ہے کہ ہر فصل کے آخر میں کہیں:

سُبْحانَکَ یَا لاَإِلہَ إِلاَّأَنْتَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ خَلِّصْنا مِنَ النَّارِیَارَبِّ۔

توپاک ہے اے وہ کہ تیرے سو اکوئی معبود نہیں فریاد رسوں کے فریاد رس اے رب ہمیں آگ سے نجات عطا فرما ۔

بلدالامین میں ہے کہ ہر فصل سے پہلے بِسْمِ الله کہیں اور ہر فصل کے بعدکہیں:

سُبْحانَکَ یَا لاَ إِلہَ إِلاَّ أَ نْتَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَخَلِّصْنا مِنَ النَّارِ

تو پاک ہے اے وہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں فریاد رسوں کے فریاد رس رحمت فرما محمد وآل (ع) محمد پر اورہمیں آ گ سے نجات دے


یَا رَبِّ، یَا ذَا الْجَلالِ وَالْاِکْرامِ، یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

اے رب ،اے صاحب جلالت و بزرگی والے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔


دعاء جوشن کبیر یہ ہے:

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

(1) اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْألُكَ بِاسْمِكَ يَا اللَّهُ اے معبود میں تجھ سے تیرے نام کے واسطے سے سوال کرتا ہوں اے الله

يَا رَحْمَنُ يَا رَحِيمُ اے بخشنے والے اے مہربان

يَا كَرِيمُ يَا مُقِيمُ اے کرم کرنے والے اے ٹھہرنے والے

يَا عَظِيمُ يَا قَدِيمُ اے بڑائی والے اے سب سے پہلے

يَا عَلِيمُ يَا حَلِيمُ يَا حَكِيمُ اے علم والے اے بردبار اے حکمت والے

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(2) يَا سَيِّدَ السَّادَاتِ اے سرداروں کے سردار

يَا مُجِيبَ الدَّعَوَاتِ اے دعائیں قبول کرنے والے

يَا رَافِعَ الدَّرَجَاتِ اے درجات بلند کرنے والے

يَا وَلِيَّ الْحَسَنَاتِ اے نیکیوں میں مدد دینے والے

يَا غَافِرَ الْخَطِيئَاتِ اے گناہوں کے بخشنے والے

يَا مُعْطِيَ الْمَسْأَلاتِ اے حاجات پوری کرنے والے

يَا قَابِلَ التَّوْبَاتِ اے توبہ قبول کرنے والے

يَا سَامِعَ الأَصْوَاتِ اے آوازوں کے سننے والے

يَا عَالِمَ الْخَفِيَّاتِ اے چھپی چیزوں کے جاننے والے

يَا دَافِعَ الْبَلِيَّاتِ اے بلائیں دور کرنے والے

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(3) يَا خَيْرَ الْغافِرِينَ اے بخشنے والوں میں بہتر

يَا خَيْرَ الْفَاتِحِينَ اے فتح کرنے والوں میں بہتر

يَا خَيْرَ النَّاصِرِينَ اے مدد کرنے والوں میں بہتر

يَا خَيْرَ الْحَاكِمِينَ اے حاکموں میں بہتر

يَا خَيْرَ الرَّازِقِينَ اے رزق دینے والوں میں بہتر

يَا خَيْرَ الْوَارِثِينَ اے وارثوں میں بہتر

يَا خَيْرَ الْحَامِدِينَ اے تعریف کرنے والوں میں بہتر

يَا خَيْرَ الذَّاكِرِينَ اے ذکر کرنے والوں میں بہتر

يَا خَيْرَ الْمُنْزِلِينَ اے میزبانوں میں بہتر

يَا خَيْرَ الْمُحْسِنِينَ اے احسان کرنے والوں میں بہتر۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(4) يَا مَن لَّهُ الْعِزَّةُ وَالْجَمَالُ اے وہ جس کیلئے عزت اور جمال ہے

يَا مَن لَّهُ الْقُدْرَةُ وَالْكَمَالُ اے وہ جس کے لیے قدرت اور کمال ہے

يَا مَن لَّهُ الْمُلْكُ وَالجَلاَلُ اے وہ جسکے لیے ملک اور جلال ہے

يَا مَنْ هُوَ الْكَبِيرُ الْمُتَعَاِل اے وہ جو بڑائی والا بلند تر ہے

يَا مُنْشِئَ السَّحَابِ الثِّقَاِل اے بھرے بادلوں کے پیدا کرنے والے

يَا مَنْ هُوَ شَدِيدُ الْمِحَاِل اے وہ جو بہت زیادہ قوت والا ہے

يَا مَنْ هُوَ سَرِيعُ الْحِسَابِ اے وہ جو تیز تر حساب کرنے والا ہے

يَا مَنْ هُوَ شَدِيدُ الْعِقَابِ اے وہ جوسخت عذاب دینے والا ہے

يَا مَنْ عِنْدَهُ حُسْنُ الثَّوَابِ اے وہ جسکے ہاں بہترین ثواب ہے

يَا مَنْ عِنْدَهُ أُمُّ الْكِتَابِ اے وہ جسکے پاس لوح محفوظ ہے۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(5) اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْألُكَ بِاسْمِكَ اے معبود! تجھ سے سوال کرتا ہوں تیرے نام کے واسطے سے

يَا حَنَّانُ يَا مَنَّانُ اے محبت والے اے احسان کرنیوالے

يَا دَيَّانُ يَا بُرْهَانُ اے بدلہ دینے والے اے دلیل روشن

يَا سُلْطَانُ يَا رِضْوَانُ اے صاحب سلطنت اے راضی ہونے والے

يَا غُفْرَانُ يَا سُبْحَانُ يَا مُسْتَعَانُ اے بخشنے والے اے پاکیزگی والے اے مدد کرنے والے

يَا ذَا الْمَنِّ وَالْبَيَانِ اے صاحب احسان وبیان۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(6) يَا مَن تَوَاضَعَ كُلُّ شَيٍْء لِّعَظَمَتِهِ اے وہ جس کی عظمت کے آگے سب چیزیں جھکی ہوئی ہیں

يَا مَنْ اسْتَسلَمَ كُلُّ شَيٍْء لِّقُدْرَتِهِ اے وہ جسکی قدرت کے سامنے ہر شے سرنگوں ہے

يَا مَن ذَلَّ كُلُّ شَيٍْء لِّعِزَّتِهِ اے وہ جسکی بڑائی کے سامنے ہر چیز پست ہے

يَا مَنْ خَضَعَ كُلُّ شَيٍْء لِّهَيْبَتِهِ اے وہ جسکے خوف سے ہر چیز دبی ہوئی ہے

يَا مَنْ انْقَادَ كُلُّ شَيٍْء مِّنْ خَشْيَتِهِ اے وہ جسکے ڈر سے ہر چیز فرمانبردار بنی ہوئی ہے

يَا مَن تَشَقَّقَتِ الْجِبَالُ مِن مَّخَافَتِهِ اے وہ جسکے خوف سے پہاڑ پھٹ جاتے ہیں

يَا مَن قَامَتِ السَّمَاوَاتُ بِأَمْرِهِ اے وہ جسکے حکم سے آسمان کھڑے ہیں

يَا مَنْ اسْتَقَرَّتِ الأَرَضُونَ بِإِذْنِهِ اے وہ جسکے اذن سے زمینیں ٹھہری ہوئی ہیں

يَا مَن يُّسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ اے وہ کہ کڑکتی بجلی جسکی تسبیح خواں ہے

يَا مَن لا يَعْتَدِي عَلَى أَهْلِ مَمْلَكَتِهِ اے وہ جو اپنے زیر حکومت لوگوں پر ظلم نہیں کرتا

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(7) يَا غَافِرَ الْخَطَايَا اے گناہوں کے بخشنے والے

يَا كَاشِفَ الْبَلاَيَا اے بلائیں دور کرنے والے

يَا مُنْتَهَى الرَّجَايَا اے امیدوں کے آخری مقام

يَا مُجْزِلَ الْعَطَايَا اے بہت عطاؤں والے

يَا وَاهِبَ الْهَدَايَا اے تحفے عطا کرنے والے

يَا رَازِقَ الْبَرَايَا اے مخلوق کو رزق دینے والے

يَا قَاضِي الْمَنَايَا اے تمنائیں پوری کرنے والے

يَا سَامِعَ الشَّكَايَا اے شکایتیں سننے والے

يَا بَاعِثَ الْبَرَايَا اے مخلوق کو زندہ کرنے والے

يَا مُطْلِقَ الأُسَارَى اے قیدیوں کو آزاد کرنے والے

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(8) يَا ذَا الْحَمْدِ وَالثَّنَاءِ اے تعریف و ثناء کرنے والے

يَا ذَا الْفَخْرِ وَالْبَهَاءِ اے فخر و خوبی والے

يَا ذَا الْمَجْدِ وَالسَّنَاءِ اے بزرگی و بلندی والے

يَا ذَا الْعَهْدِ وَالْوَفَاءِ اے عہد اور وفا والے

يَا ذَا الْعَفْوِ وَالرِّضَاءِ اے معافی دینے والے اور راضی ہونے والے

يَا ذَا الْمَنِّ وَالْعَطَاءِ اے عطا و بخشش کرنے والے اے

يَا ذَا الْفَصْلِ وَالْقَضَاءِ فیصلے اور انصاف والے

يَا ذَا الْعِزِّ وَالْبَقَاءِ اے عزت اور بقاء والے

يَا ذَا الْجُودِ وَالسَّخَاءِ اے عطاء و سخاوت والے

يَا ذَا الآلاءِ وَالنَّعْمَاءِ اے رحمتوں اور نعمتوں والے

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(9) اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْألُكَ بِاسْمِكَ اے معبود! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیرے نام کے واسطے سے

يَا مَانِعُ يَا دَافِعُ اے روکنے والے اے ہٹانے والے

يَا رَافِعُ يَا صَانِعُ اے بلندکرنے والے اے بنانے والے

يَا نَافِعُ يَا سَامِعُ اے نفع والے اے سننے والے

يَا جَامِعُ يَا شَافِعُ اے جمع کرنے والے اے شفاعت کرنے والے

يَا وَاسِعُ يَا مُوسِعُ اے کشادگی والے اے وسعت دینے والے

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(10) يَا صَانِعَ كُلِّ مصْنُوعٍ اے ہر مصنوع کے صانع

يَّا خَاِلقَ كُلِّ مَخْلُوقٍ اے ہر مخلوق کے خالق

يَّا رَازِقَ كُلِّ مَرْزُوقٍ اے ہررزق پانے والے کے رازق

يَّا مَاِلكَ كُلِّ مَمْلُوكٍ اے ہر مملوک کے مالک

يَّا كَاشِفَ كُلِّ مَكْرُوبٍ اے ہر دکھی کا دکھ دور کرنے والے

يَّا فَاِرجَ كُلِّ مَهْمُومٍ اے ہر پریشان کی پریشانی مٹانے والے

يَّا رَاحِمَ كُلِّ مَرْحُومٍ اے ہر رحم کیے گئے پر رحم کرنے والے

يَّا نَاصِرَ كُلِّ مَخْذُولٍ اے ہر بے سہار کے مددگار

يَّا سَاتِرَ كُلِّ مَعْيُوبٍ اے ہربرائی پر پردہ ڈالنے والے

يَّا مَلْجَأَ كُلِّ مَطْرُودٍ اے ہر راندے گئے کی پناہ گاہ ۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(11) يَا عُدَّتِي عِنْدَ شِدَّتِي اے سختی کے وقت میرے سرمایہ

يَا رَجَائِي عِنْدَ مُصِيبَتِي اے مصیبت میں میری امید گاہ

يَا مُؤْنِسِي عِنْدَ وَحْشَتِي اے وحشت کے وقت میرے ہمدم

يَا صَاحِبِي عِنْدَ غُرْبَتِي اے میری تنہائی میں میرے ساتھی

يَا وَلِيِّي عِنْدَ نِعْمَتِي اے نعمت میں میری کفالت کرنے والے

يَا غِيَاثِي عِنْدَ كُرْبَتِي اے دکھ درد میں میرے مددگار

يَا دَلِيلِي عِنْدَ حَيْرَتِي اے حیرت کے وقت میرے رہنما

يَا غِنَائِي عِنْدَ افْتِقَارِي اے محتاجی کے وقت میرے سرمایہ

يَا مَلْجَئِي عِنْدَ اضْطِرَارِي اے برقراری کے وقت میری پناہ گاہ

يَا مُعِينِي عِنْدَ مَفْزَعِي اے فریاد کے وقت میرے مددگار ۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(12) يَا عَلاَّمَ الْغُيُوبِ اے ہر غیب کے جاننے والے

يَا غَفَّارَ الذُّنُوبِ، اے گناہوں کے بخشنے والے

يَا سَتَّارَ الْعُيُوبِ اے عیبوں کے چھپانے والے

يَا كَاشِفَ الْكُرُوبِ اے مصیبتیں دور کرنے والے

يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ اے دلوں کو پلٹنے والے

يَا طَبِيبَ الْقُلُوبِ اے دلوں کے معالج

يَا مُنَوِّرَ الْقُلُوبِ اے دلوں کے روشن کرنے والے

يَا أَنِيسَ الْقُلُوبِ اے دلوں کے ہمدم

يَا مُفَرِّجَ الْهُمُومِ اے غموں کی گرہ کھولنے والے

يَا مُنَفِّسَ الْغُمُومِ اے غموں کو دور کرنے والے۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(13) اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْألُكَ بِاسْمِكَ اے معبود میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیرے نام کے واسطے

يَا جَلِيلُ يَا جَمِيلُ اے جلال والے اے جمال والے

يَا وَكِيلُ يَا كَفِيلُ اے کارسازاے سرپرست

يَا دَلِيلُ يَا قَبِيلُ اے رہنما اے قبول کرنے والے

يَا مُدِيلُ يَا مُنِيلُ اے رواں کرنے والے اے بخشنے والے

يَا مُقِيلُ يَا مُحِيلُ اے معاف کرنے والے اے جگہ دینے والے

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(14) يَا دَلِيلَ الْمُتَحَيِّرِينَ اے سرگردانوں کے رہنما

يَا غِيَاثَ الْمُسْتَغِيثِينَ اے پکارنے والوں کی مدد کرنے والے

يَا صَرِيخَ الْمُسْتَصْرِخِينَ اے فریادیوں کی فریاد کو پہنچنے والے

يَا جَارَ الْمُسْتَجِيرِينَ اے پناہ طلب کرنے والوں کی پناہ

يَا أَمَانَ الْخَائِفِينَ اے ڈرنے والوں کی ڈھارس

يَا عَوْنَ الْمُؤْمِنِينَ اے مومنوں کے مددگار

يَا رَاحِمَ الْمَسَاكِينَ اے بے چاروں پر رحم کرنے والے

يَا مَلْجَأَ الْعَاصِينَ اے گنہگاروں کی پناہ

يَا غَافِرَ الْمُذْنِبِينَ اے خطاکاروں کے بخشنے والے

يَا مُجِيبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّينَ اے بے قراروں کی دعا قبول کرنے والے

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(15) يَا ذَا الْجُودِ وَالإِحْسَانِ اے صاحب جود و احسان

يَا ذَا الْفَضْلِ وَالإمْتِنَانِ اے صاحب فضل و منت

يَا ذَا الأَمْنِ وَالأَمَانِ اے صاحب امن و امان

يَا ذَا الْقُدْسِ وَالسُّبْحَانِ اے طہارت و پاکیزگی والے

يَا ذَا الْحِكْمَةِ وَالْبَيَانِ اے حکمت و بیان والے

يَا ذَا الرَّحْمَةِ وَالرِّضْوَانِ اے رحمت و رضا والے

يَا ذَا الْحُجَّةِ وَالْبُرْهَانِ اے حجت اور روشن دلیل والے

يَا ذَا الْعَظَمَةِ وَالسُّلْطَانِ اے عظمت و سلطنت والے

يَا ذَا الرَّأْفَةِ وَالْمُسْتَعَانِ اے مہربانی کرنے اور مدد دینے والے

يَا ذَا الْعَفْوِ وَالْغُفْرَانِ اے معافی دینے اور بخشنے والے۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(16) يَّا مَنْ هُوَ رَبُّ كُلِّ شَيٍْء اے وہ جو ہر چیز کا پروردگار ہے

يَّا مَنْ هُوَ إِلَهُ كُلِّ شَيٍْء اے وہ جو ہرشے کامعبود ہے

يَّا مَنْ هُوَ خَاِلقُ كُلِّ شَيٍْء اے وہ جو ہر چیز کا خالق ہے

يَّا مَنْ هُوَ صَانِعُ كُلِّ شَيٍْء اے وہ جو ہرچیز کا بنانے والا ہے

يَّا مَنْ هُوَ قَبْلَ كُلِّ شَيٍْء اے وہ جو ہر شے سے پہلے تھا

يَّا مَنْ هُوَ بَعْدَ كُلِّ شَيٍْء اے وہ جو ہر شے کے بعد رہے گا

يَّا مَنْ هُوَ فَوْقَ كُلِّ شَيٍْء اے وہ جو ہر شے سے بلند ہے

يَّا مَنْ هُوَ عَاِلمٌ بِكُلِّ شَيٍْء اے وہ جو ہر چیز کاجاننے والا ہے

يَّا مَنْ هُوَ قَادِرٌ عَلَى كُلِّ شَيٍْء اے وہ جو ہر چیز پر قادر ہے

يَّا مَنْ هُوَ يَبْقَى وَيَفْنَى كُلُّ شَيٍْء اے وہ جو باقی رہے گا جب ہر چیز فنا ہو جائے گی۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ ۔ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(17) اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْألُكَ بِاسْمِكَ اے معبود میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیرے نام کے واسطے سے

يَا مُؤْمِنُ يَا مُهَيْمِنُ اے امن دینے والے اے نگہبان

يَا مُكَوِّنُ يَا مُلَقِّنُ اے کائنات بنانے والے اے تلقین کرنے والے

يَا مُبَيِّنُ يَا مُهَوِّنُ اے ظاہر کرنے والے اے آسان کرنے والے

يَا مُمَكِّنُ يَا مُزَيِّنُ اے قدرت دینے والے اے زینت دینے والے

يَا مُعْلِنُ يَا مُقْسِّمُ اے اعلان کرنے والے اے باٹنے والے ۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(18) يَّا مَنْ هُوَ فِي مُلْكِهِ مُقِيمٌ اے وہ جو اپنے اقتدار پر میں پائیدار ہے

يَّا مَنْ هُوَ فِي سُلْطَانِهِ قَدِيمٌ اے وہ جو اپنی سلطنت میں قدیم ہے

يَّا مَنْ هُوَ فِي جَلاَلِهِ عَظِيمٌ اے وہ جو اپنی شان میں بلند تر ہے

يَّا مَنْ هُوَ عَلَى عِبَادِهِ رَحِيمٌ اے وہ جو اپنے بندوں پر مہربان ہے

يَّا مَنْ هُوَ بِكُلِّ شَيٍْء عَلِيمٌ اے وہ جوہر چیز کا جاننے والا ہے

يَّا مَنْ هُوَ بِمَنْ عَصَاهُ حَلِيمٌ اے وہ جو نافرمان سے نرمی کرنے والا ہے

يَّا مَنْ هُوَ بِمَن رَّجَاهُ كَرِيمٌ اے وہ جو امیدوارپر کرم کرنے والا ہے

يَّا مَنْ هُوَ فِي صُنْعِهِ حَكِيمٌ اے وہ جو اپنی صنعت میں حکمت والا ہے

يَّا مَنْ هُوَ فِي حِكْمَتِهِ لَطِيفٌ اے وہ جو اپنی حکمت میں باریک بین ہے

يَّا مَنْ هُوَ فِي لُطْفِهِ قَدِيمٌ اے وہ جس کا احسان قدیم ہے۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(19) يَا مَن لا يُرْجَى إِلاَّ فَضْلُهُ اے وہ جس سے اس کے فضل کی امید کی جاتی ہے

يَا مَن لا يُسْأَلُ إِلاَّ عَفْوُهُ اے وہ جس کی بخشش کاسوال کیا جاتا ہے

يَا مَن لا يُنْظَرُ إِلاَّ بِرُّهُ اے وہ جس سے بھلائی کی آس ہے

يَا مَن لا يُخَافُ إِلاَّ عَدْلُهُ اے وہ جسکے عدل سے خوف آتا ہے

يَا مَن لا يَدُومُ إِلاَّ مُلْكُهُ اے وہ جسکی حکومت ہمیشہ رہے گی

يَا مَن لا سُلْطَانَ إِلاَّ سُلْطَانُهُ اے وہ جسکی سلطنت کے سوا کوئی سلطنت نہیں

يَا مَن وَّسِعَتْ كُلَّ شَيٍْء رَّحْمَتُهُ اے وہ جسکی رحمت ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے

يَا مَنْ سَبَقَتْ رَحْمَتُهُ غَضَبَهُ اے وہ جسکی رحمت اسکے غضب سے آگے ہے

يَا مَنْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيٍْء عِلْمُهُ اے وہ جسکا علم ہر چیز پر حاوی ہے

يَا مَن لَّيْسَ أَحَدٌ مِّثْلَهُ اے وہ کہ جس جیسا کوئی نہیں ہے۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(20) يَا فَارِجَ الْهَمِّ اے اندیشے ہٹا دینے والے

يَا كَاشِفَ الْغَمِّ اے غم دور کرنے والے

يَا غَافِرَ الذَّنْبِ اے گناہ معاف کرنے والے

يَا قَابِلَ التَّوْبِ اے توبہ قبول کرنے والے

يَا خَاِلقَ الْخَلْقِ اے مخلوقات کے خالق

يَا صَادِقَ الْوَعْدِ اے وعدے میں سچے

يَا مُوفِي الْعَهْدِ اے عہد پورا کرنے والے

يَا عَالِمَ السِّرِّ اے راز کے جاننے والے

يَا فَاِلقَ الْحَبِّ اے دانے کو چیرنے والے

يَا رَازِقَ الأَنَامِ اے لوگوں کے رازق۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(21) اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْألُكَ بِاسْمِكَ اے معبود میں تجھ سے تیرے نام کے واسطے سے سوال کرتا ہوں

يَا عَلِيُّ يَا وَفِيُّ اے بلند اے وفادار

يَا غَنِيُّ يَا مَلِيُّ اے بے نیاز اے مہربان

يَا حَفِيُّ يَا رَضِيُّ اے احسان کرے والے اے پسندیدہ

يَا زَكِيُّ يَا بَدِيُّ اے پاکیزہ اے ابتدا کرنے والے

يَا قَوِيُّ يَا وَلِيُّ اے قوت والے اے حاکم۔

سُبْحَانَكَ يَا لا إلَهَ إلاّ أنْتَ تو پاک ہے اے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

الغَوْثَ الغَوْثَ الغَوْثَ فریاد سن فریاد سن فریاد سن

خَلِّصْنا مِنَ النّارِ يا رَبِّ. ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار

(22) يَا مَنْ